18 نومبر 2015 - 17:14
روسی صدر: 40 ممالک داعش کی مالی معاونت کرتے ہیں

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے انکشاف کیا ہے کہ چالیس ممالک سے انفرادی طورپر داعش کی مالی معاونت کی جاتی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے انکشاف کیا ہے کہ چالیس ممالک سے انفرادی طورپر داعش کی مالی معاونت کی جاتی ہے۔ پوتن نے کہا کہ جی ٹوینٹی کے بعض ملکوں سے بھی داعش کوپیسے بھیجے جاتے ہیں۔ پوتن یہ بھی انکشاف کیاکہ داعش کے خلاف کارروائی کے لیے امریکہ کو مدد کی پیشکش کی تھی لیکن امریکہ نے مسترد کردی۔

........

/169